the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 4جولائی(اعتماد نیوز) منڈل پریشد پرسڈنٹ (ایم پی ٹی سی ) کے انتخا بات کے دوران کانگریس اور ٹی آر ایس کے درمیان علاقہ واری سبقت جاری ہے۔ عادل آباد ‘محبوب نگر ‘ جیسے اضلاع میں ٹی آر ایس کے اکثر امیدوار ایم



پی ٹی سی نشستوں پر قبضہ کر لی ہے۔ جبکہ دوسری جانب نلگنڈہ ‘ کریم نگر ‘ اور میدک میں کانگریس کو سبقت حاصل ہے۔ نظام آباد میں بھی ٹی آر ایس کے امیدوار ہی قابض ہیں۔ جبکہ تلگو دیشم پارٹی ضلع رنگا ریڈی میں سبقت حاصل کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.